اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے تمام دوستوں اور رشتےداروں کو اِس platform لئے تا اِس پاکستانی ایپ کی حوصلا افزائی اور facebook ایپ کی حوصلا شکنی ہو سکے۔اپنےپاکستانی پروڈکٹ کو وائرل کریں اور وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں تا کہ پاکستانیوں کا ڈیٹا پاکستان میں جی رہے۔کیوکے facebook ڈیٹا امریکہ میں سٹور کرتا ہے۔پاکستان کے لیے یہ ایپ کسی عزاز سے کم نہیں
Thanks