خلاء سے زمین پر وار

سیٹلائیٹس یا میزائیل سینٹرز ۔۔۔

چند سال پہلے ایک انکشاف ہوا تھا کہ کچھ ممالک خلاء سے زمین پر وار کرنے کے قابل بن چکے ہیں یعنی وہ اپنے میزائل خلاء میں پہنچا چکے ہیں اگر کسی ملک سے جنگ ہارنے کا خدشہ ہوا تو خلاء سے وار کیا جاسکے گا جو کہ جنگ کا پاسے پلٹ دے گا ۔۔۔
 
امریکہ کو سب سے زیادہ پریشانی اسی بات کی ہے کہ کہیں ہمارے میزائل سینٹر جو کہ وہ خلاء میں بنا چکا ہے کو چائینا یا روس تباہ نا کردے ۔ اس پریشانی میں اس نے سوچا کہ نئے قوانین بنا دئیے جائیں جس سے ان ممالک کو پابند کردیا جائے آج کی پریس کانفرنس کا مقصد یہی تھا ۔۔۔
 
مگر دوسری طرف اگر خلاء میں روس اور چائینا کی طرح سیٹلائیٹس کو تباہ کیا جاتا رہا تو ہماری خلاء بھی زمین کی طرح آلودہ ہجائے گی جو کہ بہت سے فائدہ مند سیٹلائیٹس کے لئے بھی تباہ کن ہے ۔۔۔
 
تو ناکارہ سیٹلائیٹس کو واپس لانے کے لئے کوئی مناسب انتظام ہونا چاہئیے اور جو اصل پابندی ہے وہ خلاء سے زمین پر وار کرنے والے سینٹر پر لگنی چاہئیے جو کہ جنگی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔۔۔
 
 
تحریر:- رؤف محمد
#BeingStone

Rauf Muhammad

3 Blog posts

Comments