شادی مبارک!! ?
پاکستان قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز خوشدل شاہ موسم کی عین مناسبت سے سال بدلتے ہی ایک سے دو ہوگئے ہیں ۔ ہم ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور ساتھ اپنے لیے دعاگو ہیں کہ یہ سال ہمارے لیے بھی ڈبل ہونے کا باعث بن جائے ۔ پاکستانی سٹارز محمد رضوان اور افتخار احمد بھی ساتھ موجود ہیں ۔ ?
Like
Comment
Share