Sunahrizindgi
Sunahrizindgi

Sunahrizindgi

28 Miembros
2 años ·Traducciones
جو یہ شخص مندرجہ ذیل دعا تین مرتبہ صبح کے وقت پڑھ لے تو شام تک اور شام کو تین بار پڑھ لے تو صبح تک کوئی موذی جانور (سانپ بچھو وغیرہ) نقصان نہیں پہنچا سکتے۔۔۔ أَعُوذُ بِكَلِماتِ اللّهِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَاْ خَلَقَ
المؤطا رواہ ابن القاسم۔٤٤٤ واخرجہ احمد٢/٣٧٥۔ والبخاری فی خلق افعال العباد ٨٥ السنن الکبری ١٠٤٢٥ عمل الیوم واللیلة ٥٨٩
#abubakeryounasofficial
2 años ·Traducciones

فرمایا رسول کریم ﷺ نے،
جو امتی مجھ پر دس مرتبہ صبح و شام درود بھیجتا ہے میں محمد (ﷺ) روز قیامت اس کا نام لیکر اللہ سے اسکی مغفرت کی سفارش کرونگا۔

#رواہ_الطبرانی
#abubakeryounasofficial

2 años ·Traducciones
مانا کے وقت ____________ستا رہا ہے🥀💔

لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے✨🙂
#abubakeryounasofficial
2 años ·Traducciones

My new work
#abubakeryounasofficial

image
2 años ·Traducciones

اس شخص سے دور رہو
جو
تمہاری اصل قدر نہیں جانتا
#abubakeryounasofficial

image