ایک اپیل
مری میں اس وقت شدید برف باری ہے اور سینکڑوں لوگ اپنی گاڑیوں میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ ضلعی و تحصیل انتظامیہ انہیں نکالنے کا بندوبست تو کر رہی ہے تا ہم مری وال ہونے کے ناطے یہ ہم سب کا فرض ہے مشکل میں پھنسے مہمانوں کی مدد کی جائے ۔ اگر لوگyoung child , baby, old man, female ہمارے گھروں کے سامنے ہیں تو انہیں گھروں میں اکاموڈیٹ کیجئے اور اگر کاروباری مراکز / ہوٹلز ریسٹورنٹ وغیرہ کے سامنے پھنسے ہوئے تو بھی انہیں ترجیحی بنیادوں پرکھانا اور رہائش فراہم کر کے مشکل سے نکالنے میں ان کی مدد کیجئے ۔
کسی مسلمان کر مشکل سے نکالنا ہی نبوی تعلیمات اور خطہ کوہسار کی زریں روایات ہیں ۔
بسم اللہ کیجئے .
Hazrat Bilal Mir
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?