Facelore Facelore
    #satta #home #north #europe #best
    Advanced Search
  • Login
  • Register

  • Night mode
  • © 2023 Facelore
    About • Contact Us • Developers • Privacy Policy • Terms of Use

    Select Language

  • English
  • Arabic
  • Dutch
  • French
  • German
  • Italian
  • Portuguese
  • Russian
  • Spanish
  • Turkish

Events

Browse Events My events

Blog

Browse articles

Market

Latest Products

More

Forum Explore Popular Posts Games Jobs Offers
Events Market Blog See all
علی محمد
User Image
Drag to reposition cover
علی محمد

علی محمد

@Alimuhammad
  • Timeline
  • Groups
  • Likes
  • Friends 56
  • Photos
  • Videos
  • Products
من آنم کہ من دانم
56 Friends
13 posts
Male
Working at Quetta
Living in Pakistan
image
image
image
image
علی محمد
علی محمد
1 y ·Translate

انصار کا ایثار

علی ہلال

کل سے جے یو آئی کی رضاکار تنظیم انصار الاسلام عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔
دس مارچ کی شام کو وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ لاجز واقعہ کے بعد سے انصار زیر بحث ہے ۔
انصار کوئی باقاعدہ تربیت یافتہ ملیشیا فورس نہیں ہے ۔بلکہ جماعتی رضاکار نوجوانوں کا ایک منتظم گروپ ہے جو تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر جمع ہوکر انتظامات سنبھالتے ہیں ۔
اس گروپ کے کارکن نہ کسی فرقہ وارانہ تصادم پر یقین رکھتے ہیں اور ناہی لسانی وفروعی تنازعات میں خود کو ملوث ہونے دیتے ہیں ۔

یہ غالبا 2005 کی بات ہے ۔ جمعیت علما ئے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن خانپور کے ایک مدرسے کے سالانہ پروگرام میں شرکت کے لئے آرہے تھے ۔ رحیم یار خان ائیرپورٹ پر ان کے استقبالی جلوس کے انتظامات انصار کے سپرد تھے ۔

ہمارے ایک جگری یار ، زیڈ_دین_ کاکڑ انصاری دستے کے مسوول تھے ۔ بڑی بڑی گھنی مونچیں رکھنے والے چھ فٹ کے حامل یہ چنار قد جوان اپنے بے باک ڈائیلاگ کے باعث طلبہ میں مشہور تھے ۔

دستے نے مولانا کی سیکورٹی سنبھال کر انہیں رحیم یارخان ائیرپورٹ سے خانپور پہنچایا ۔وہاں ایک دن اور رات قیام کے دوران مسلسل جاگ کر سیکورٹی اورپہرے کی ذمہ داریاں نبھائی مگر مولانا کی مصروفیات کے باعث انصار دستے کے کسی فرد کو مولانا سے ہاتھ ملانا یا بات چیت کرنا نصیب نہ ہوا ۔

دوسرے دن مختلف جگہوں سے ہوتے ہوئے مولانا جب عصر کو رحیم یارخان ائیرپورٹ پہنچے تو لائونج میں جلدی جلدی الوداعیوں سے مصافحہ کرکے نکلنے کی کوشش کرنے لگے
ابھی یہ سلسلہ شروع ہی ہوا تھا کہ دستے کے مسوئول زیڈ دین کاکڑ نے آگے بڑھ کر مولانا کے ہاتھ تھام لئے ۔

ایک گونہ خاموش ہوکر اپنے اوپری ہونٹ کو دانتوں تلے دبایا اور پھر مولانا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہنے لگے کہ
: مولانا۔! کیا ہم مسلمان نہیں ۔؟
مولانا حیران ہوئے اورپھر اپنی فطری ذکاوت کو بروئے کار لاکر سنجیدہ ہوگئے ۔
قبل اس سے کہ مولانا کچھ کہتے ۔ زیڈ کاکڑ نے اپنے محبت بھرے مگر جارحانہ انداز میں بولتے چلے گئے۔ ’’ہم دو دن سے آپ کے آگے پیچھے جلوس کے انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں ۔ دوڑ رہے ہیں ۔ کھانا کھائے اورپانی پئے بغیر انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں ۔اس جم غفیر میں دھکے کھارہے ہیں ‘‘۔

ایک دنیا آپ سے مل رہی ہے ۔ بات چیت ہورہی ہے ۔ لطیفے ،سیاسی تبصرے ،علمی چٹکلوں سے سب محظوظ ہورہے ہیں مگر انصاری دستہ مصافحہ تک نہیں کرسکتا ۔ اب آپ طیارے کی جانب بڑھ رہے ہیں ، تو یہ بتائیں کہ ہمارا گناہ کیا ہے جو آپ سے مصافحہ کا حق بھی نہیں رکھتے ۔

یہ سن کر مولانا نے ایک قہقہ مارا ۔ ساتھ میں کھڑے سیکورٹی افسران بھی ہنسے ۔ شکوہ سننے کے بعد کاکڑ کا ہاتھ دبایا اور انصار دستے کے تمام رضاکاروں کو پاس آنے کی ہدایت کرتے ہوئے سب سے فرداً فرداً گلے ملنا شروع کئے ۔ معانقہ ہوا۔ انصار دستے نے اپنی آخری ذمہ داری اداکرتے ہوئے مولانا کو سلامی پیش کردی ۔

اس نوعیت کے ایک نہیں متعدد واقعات ہیں ۔جن سے انصار دستے کی جرات ،نڈرپن، قربانی ،ایثار اور حق گوئی کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے ۔

Like
Comment
Share
علی محمد
علی محمد
1 y

Like
Comment
Share
علی محمد
علی محمد
1 y

Like
Comment
Share
علی محمد
علی محمد
1 y

image
Like
Comment
Share
علی محمد
علی محمد
1 y ·Translate

ہم ایک متبادل کے طور پر فیس لور پر آتو گئے لیکن یہاں وہ فیس بک والی فیلنگ نہیں آرہی، ایک تو ابتدائی دور ہونے کی وجہ سے فیس بک کی رونقیں یہاں منتقل نہیں ہوئیں وہ بھی چلو خیر ہے دھیرے دھیرے رونق لگ جائے گی لیکن اہم مسئلہ فیس لور کے فیچرز کا ہے، رفتار بہت سست ہے، وہ لوگ جو ہماری فرینڈز لسٹ میں نہیں ہیں جنہیں ہم نے فالو نہیں کیا ان کے پوسٹ نظر آرہے ہیں بلکہ جن کو ہم نے بلاک کیا ہوا ہے ان کی شئر کردہ چیزیں بھی ہماری ٹائم لائن پر موجود ہوتی ہیں.کل سے نوٹیفکیشن کھولنے کی کوشش کررہا ہوں مگر نہیں کھول پارہا. نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب پر، والی صورت حال ہے. تکنیکی ٹیم سے گزارش ہے اس کا کچھ کریں.
#facelore
Inam Rana

Like
Comment
Share
avatar

Inam Rana

 
Noted
1
Like
· Reply · 1642879898

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

Load more posts

Unfriend

Are you sure you want to unfriend?

Report this User

Edit Offer

Add tier








Select an image
Delete your tier
Are you sure you want to delete this tier?

Reviews

Pay By Wallet

Add New Address

Delete your address

Are you sure you want to delete this address?

Payment Alert

You are about to purchase the items, do you want to proceed?

Request a Refund