Bilal Khan Afridi
Bilal Khan Afridi

Bilal Khan Afridi

@Blogger

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔

سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے۔“
پوسٹ اچھا لگا تو ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل کرنا بنتا ہے

#copied
#منقول
#بلال_خان_آفریدی

image

ہارپون اینٹی شپ میزائل امریکا کا ایک مشہور بحری جہاز شکن میزائل ہے جو اس وقت پاکستان اور بھارت دونوں کے زیراستعمال ہے۔

یہ میزائل ورژن کے لحاذ سے 650 کلوگرام کے لگ بھگ وزن کا حامل ہے جس کے اندر 220 کلوگرام تک وزنی وارہیڈ/بارود ہوتا ہے۔

اس میزائل کے بنیادی طور پر تین ورژن ہیں جن کو بلاک ون، بلاک ٹو، اور بلاک تھری میں تقسیم کیا گیا ہے۔
بلاک تھری ان میں سب سے جدید ہے۔
یہ کافی مہنگا میزائل ہے، اوسطا ایک میزائل پندرہ سے سولہ لاکھ ڈالر کا ملتا ہے۔

پاکستان نیوی کے پاس ہارپون اینٹی شپ میزائل کے بلاک ون اور بلاک ٹو ورژن کے میزائل موجود ہیں جنہیں طارق کلاس ڈسٹرائیر اور پی تھری سی اورین طیارے داغ سکتے ہیں۔

آخری بار پاکستان کو ایسے 60 میزائل 2020 میں امریکا سے وصول ہوۓ تھے۔
پاکستان کے پاس موجود ہارپون میزائل کی رینج 120 سے 140 کلومیٹرز تک ہے۔

#سعیدغالب
#بلال_خان_آفریدی

image

اب قرض ھے ھم پر مٹی کا
اس منزل کا،اس دھرتی کا
تقدیر کریں، تدبیر کریں
آو وطن تعمیر کریں🇵🇰
#بلال_خان_آفریدی

image

وطن سلامت رہے ہم رہیں نا رہیں 🇵🇰 _پاکستان
#محب_وطن_پاکستانی_ذندہ_باد #پاکستان_تو_آباد_رہے
🇵🇰
#بلال_خان_آفریدی

image

25 / 03 / 22
تحر یر و تحقیق
آ غا عا طف خا ن
آ غا ز ۔ ۔

ا و آ ئ سی فیصلے ۔ عمر ا ن ستا ئیس ما ر چ ۔
صد ا ر تی ر یفر نس ، عد ا لتی سما عت ۔ تصا د م
کی صو ر ت میں ۔ ر و س ، مغر ب ا یٹمی جنگ ۔ ۔ ۔

نیٹو طر ز کی ا سلا می فو ج ، جنر ل ر ا حیل و ا لی
نہیں ، پا کستا نی ا فو ا ج ا سکی سر بر ا ہی کر ینگی ،
بجٹ ، ھتھیا ر تما م ممبر مما لک مہیا کر ینگے ، ہر ممبر ملک کے فو جی حصہ ہو نگے ۔ ا یر ا ن بھی شا مل ہو گا ۔
با ہم تفر قہ با ز ی ، ا ختلا فا ت کا خا تمہ ، تما م مسلم
مما لک کی ا س قسم کی د و ستی کے ا یر ا ن ، سعو د یہ
پر ا گر کو ئ بیر و نی طا قت حملہ کر ے تو ، پو ر ی ا و
آ ئ سی ا فو ا ج ملکر بیر و نی طا قت پر حملہ کر د یں ۔
ا یر ا ن ، سعو د یہ ، یمن د و ستی ہو نیجا ر ہی ہے ، ممبر
ا سلا می مما لک سے با ہمی جنگو ں کا خا تمہ ۔ مشتر کہ
کر نسی ، ا س سب کے پیچھے مکمل سپو ر ٹ ہو گی ،
ر و س ، چا ئنہ کی ۔ ڈ ا لر میں پٹر و ل نہیں بکے گا ۔
بڑ ی بڑ ی ڈ و یلپمنٹس ا و آ ئ سی میٹنگ کے بعد ہو نے
و ا لی ہیں ۔ ۔ ۔ ٹر ا ئیکا کیلئے یہ صو ر تحا ل مو ت ہے ،
ا سی لئے یہ عمر ا ن کو ہٹا نے کیلئے پا گل ہو ر ہے ہیں ،
یہ ا بھی ا بتد ا ہے ۔
ستا ئیس تا ر یخ کو عمر ا ن کا بہت بڑ ا پا و ر شو
کر نے کا د عو یٰ ، ا س جلسے کے ذ ر یعے یہ د کھا یا
جا ئیگا ، عو ا م عمر ا ن کیسا تھ کھڑ ی ہے ۔ ا مر یکہ
کی غلا می ا ب مز ید کر نے کو کو ئی تیا ر نہیں ، چینی
، ر و سی ، عر ب و ر لڈ نیا بلا ک پو ر ے پا کستا ن کی
آ و ا ز ہے ۔ یہ جن لو گو ں کے مفا د ا ت ا مر یکہ کیسا تھ
ہیں ، خد ا ر ا ا نکو ا مر یکہ بھیج د یا جا ئے ، ملک و
عو ا م کی جا ن ا ن سے چھڑ و ا ئ جا ئے ، جنکے بچے ،
کا ر و با ر ، جا ئید ا د یں ، خا ند ا ن ، پیسہ ، مفا د ،
و طن عز یز سے ز یا د ہ ا مر یکہ کیسا تھ ہے ، یہی
ا صل فسا د ی ہیں ، یہی چا ہتے ہیں ، ا مر یکہ ، چا ئنہ ،
ر و س کو بر ا بر ر کھا جا ئے ، بھا ئ د نیا مشر ق و
مغر ب بلا ک میں تقسیم ہو ر ہی ہے آ پ کیسے ، ا مر یکہ
، چا ئنہ کیسا تھ بر ا بر تعلقا ت ر کھ سکتے ہو ؟ ق کی
قیا د ت لا ہو ر سے ا سلا م آ با د آ جا ئے ، ا یم کیو ا یم ،
پی پی ، فضل ا لر حمٰن مل بیٹھیں جبتک ا سٹیبلشمنٹ
کیجا نب سے گر ین سگنل نہیں ملتا ، کچھ نہیں ہو گا ،
پو ر ی پی ڈ ی ا یم گیم بنا کر گیٹ 4 کیجا نب د یکھ
ر ہی ہے ، مگر و ہا ں سے خا مو شی ۔
عد ا لت میں آ ج کہ د یا گیا ہے ، پا ر ٹی ڈ سپلن کی
پا بند ی لا ز می بنا نے کیلئے ، آ ر ٹیکل 63 ا ے لا یا
گیا ہے ، د و سر ی کشتی میں چھلا نگ لگا نیو ا لو ں
کو سیٹ سے ہا تھ د ھو نا پڑ سکتے ہیں ، پا ر ٹی کے
سا تھ کھڑ ے ر ہنا ہو گا ، کسی ا و ر پا ر ٹی کیطر ف
نہیں جا یا جا سکتا ۔ منحر ف ر کن کا و و ٹ کا سٹ
بھی ہو گا ، شما ر بھی ہو گا ، لیکن و ہ نا ا ہل ہو
جا ئیگا ، کتنے عر صے کیلئے نا ہلی ہو گی ، ا س پر
ا ج ا یک گھنٹہ سما عت ہو گی ، بہر حا ل سپیکر کے
پا س بہت ز یا د ہ ا ختیا ر ا ت ہیں ۔ ۔ ۔
ا گر عد م ا عتما د کا میا ب ہو جا تی ہے تو عمر ا ن کو
نقصا ن سے ز یا د ہ فا ئد ہ ہو گا ، مگر عد م ا عتما د
کی نا کا می کی صو ر ت میں ا پو ز یشن کا کھیل /
سیا ست ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ۔ جمعے کو قو می
ا سمبلی کا ا جلا س بلا یا جا چکا ہے ، پند ر ہ نکا تی
ا یجنڈ ا جا ر ی ، ا یو ا ن کی ر ا ئے میں و ز یر ا عظم
ا عتما د کھو چکے ، عہد ے سے ہٹا یا جا ئے ۔ ۔ ۔
ا سٹیبلشمنٹ تصا د م نہیں چا ہتی ، ٹا ئیگر فو ر س
، ڈ نڈ ا بر د ا ر فضل ا لر حمٰٰن کی فو ر س ، حا لا ت
کی خر ا بی کی صو ر ت میں ا یمر جنسی ، ما ر شل لا ء
بعید ا ز قیا س نہیں ۔ ۔ ۔ کچھ بھی کہنا قبل ا ز و قت
ہو گا ، مگر یہ یا د ر کھنا ہے ، ا مر یکہ سے جا ن چھڑ ا نے
کیلئے عمر ا ن کا ا قتد ا ر میں ہو نا ضر و ر ی ہے ۔
ا د ھر نیٹو ، یو ر پ ، ا مر یکہ ، بر طا نیہ کے ر و س
کیسا تھ ا یٹمی جنگ کے خطر ا ت بڑ ھتے جا ر ہے ہیں ،
نیو کلیئر و ا ر ہیڈ ز کو بر طا نیہ و د یگر مما لک نے کپڑ ا
ما ر کر متعلقہ جگہو ں پر ڈ پلا ئے کر د یا ہے ، یہ صو ر ت
حا ل بنی جب بلجیئم میں یو ر پی یو نیں ، جی سیو ن ،
نیٹو سمٹ میں ر و س ، یو کر ین جنگ میں پو لینڈ کے
کہنے پر نیٹو ا من ا فو ا ج یو کر ین میں د ا خل کر نیکی
با ت کر تا ہے ، پیو ٹن نے ا س پر کہا ہے ، ا گر ہما ر ی
خو د مختا ر ی طیلنج کر نیکی کو شش کی گئی تو ہم
ا یٹم بم چلا نے سے گر یز ا ں نہیں ہو نگے ۔ ا من فو ج
بھیجنے کی صو ر ت میں یو کر ین سمیت ، مغر ب ، نیٹو
سب پر ا یٹمی حملہ ۔ ۔ ۔ ا ب شیطا ن ا مر یکہ جنگ کو
چا ئنہ تک لا نا چا ہ ر ہا ہے ، ا پنی تجا و یز لیکر یہ بلجیئم
پہنچ چکا ہے ، رو س ، یو کر ین جنگ کو مز ید بھڑ کا نا ،
ر و س کے بعد چا ئنہ پر ا قتصا د ی پا بند یا ں لگا نا ،
ا س شیطا ن ملک کا بنیا د ی مقصد ہے ، ا مر یکہ سے
بر د ا شت نہیں ہو ر ہا کو ئی ملک ا پنی آ ز ا د خا ر جہ
پا لیسی لیکر چلے ۔ بہر حا ل ہو نا و ہی ہے ، جو ا للہ
کر نا چا ہیگا ۔ د عا ہے جس میں و طن ، ا مت مسلمہ
کی بہتر ی ہو ، و ہ کا م ہو جا ئے ۔ ا مر یکہ کیجا نب سے
تر کی کو کہا گیا ، یو کر ین کو ا یس فو ر ہنڈ ر ڈ د یں ،
طیب ا ر د گا ن ، ما سٹر آ د می ہے ، ا س نے جو ا بد یا ،
پہلے ا مر یکہ ا پنے ا یف 35 جہا ز یو کر ین بھیج د ے ،
پھر مجھ سے با ت کر ے ۔ یہ ہو تی ہے آ ز ا د خا ر جہ
پا لیسی ، نیٹو ممبر ہو کر ، خیر ، غیر ت چا ھئے ۔ ۔ ۔

بین ا لا قو ا می جر ا ئد و سو شل میڈ یا ر یسر چ
آ غا عا طف خا ن ۔ ۔ ۔
#بلال_خان_آفریدی