25 / 03 / 22
تحر یر و تحقیق
آ غا عا طف خا ن
آ غا ز ۔ ۔

ا و آ ئ سی فیصلے ۔ عمر ا ن ستا ئیس ما ر چ ۔
صد ا ر تی ر یفر نس ، عد ا لتی سما عت ۔ تصا د م
کی صو ر ت میں ۔ ر و س ، مغر ب ا یٹمی جنگ ۔ ۔ ۔

نیٹو طر ز کی ا سلا می فو ج ، جنر ل ر ا حیل و ا لی
نہیں ، پا کستا نی ا فو ا ج ا سکی سر بر ا ہی کر ینگی ،
بجٹ ، ھتھیا ر تما م ممبر مما لک مہیا کر ینگے ، ہر ممبر ملک کے فو جی حصہ ہو نگے ۔ ا یر ا ن بھی شا مل ہو گا ۔
با ہم تفر قہ با ز ی ، ا ختلا فا ت کا خا تمہ ، تما م مسلم
مما لک کی ا س قسم کی د و ستی کے ا یر ا ن ، سعو د یہ
پر ا گر کو ئ بیر و نی طا قت حملہ کر ے تو ، پو ر ی ا و
آ ئ سی ا فو ا ج ملکر بیر و نی طا قت پر حملہ کر د یں ۔
ا یر ا ن ، سعو د یہ ، یمن د و ستی ہو نیجا ر ہی ہے ، ممبر
ا سلا می مما لک سے با ہمی جنگو ں کا خا تمہ ۔ مشتر کہ
کر نسی ، ا س سب کے پیچھے مکمل سپو ر ٹ ہو گی ،
ر و س ، چا ئنہ کی ۔ ڈ ا لر میں پٹر و ل نہیں بکے گا ۔
بڑ ی بڑ ی ڈ و یلپمنٹس ا و آ ئ سی میٹنگ کے بعد ہو نے
و ا لی ہیں ۔ ۔ ۔ ٹر ا ئیکا کیلئے یہ صو ر تحا ل مو ت ہے ،
ا سی لئے یہ عمر ا ن کو ہٹا نے کیلئے پا گل ہو ر ہے ہیں ،
یہ ا بھی ا بتد ا ہے ۔
ستا ئیس تا ر یخ کو عمر ا ن کا بہت بڑ ا پا و ر شو
کر نے کا د عو یٰ ، ا س جلسے کے ذ ر یعے یہ د کھا یا
جا ئیگا ، عو ا م عمر ا ن کیسا تھ کھڑ ی ہے ۔ ا مر یکہ
کی غلا می ا ب مز ید کر نے کو کو ئی تیا ر نہیں ، چینی
، ر و سی ، عر ب و ر لڈ نیا بلا ک پو ر ے پا کستا ن کی
آ و ا ز ہے ۔ یہ جن لو گو ں کے مفا د ا ت ا مر یکہ کیسا تھ
ہیں ، خد ا ر ا ا نکو ا مر یکہ بھیج د یا جا ئے ، ملک و
عو ا م کی جا ن ا ن سے چھڑ و ا ئ جا ئے ، جنکے بچے ،
کا ر و با ر ، جا ئید ا د یں ، خا ند ا ن ، پیسہ ، مفا د ،
و طن عز یز سے ز یا د ہ ا مر یکہ کیسا تھ ہے ، یہی
ا صل فسا د ی ہیں ، یہی چا ہتے ہیں ، ا مر یکہ ، چا ئنہ ،
ر و س کو بر ا بر ر کھا جا ئے ، بھا ئ د نیا مشر ق و
مغر ب بلا ک میں تقسیم ہو ر ہی ہے آ پ کیسے ، ا مر یکہ
، چا ئنہ کیسا تھ بر ا بر تعلقا ت ر کھ سکتے ہو ؟ ق کی
قیا د ت لا ہو ر سے ا سلا م آ با د آ جا ئے ، ا یم کیو ا یم ،
پی پی ، فضل ا لر حمٰن مل بیٹھیں جبتک ا سٹیبلشمنٹ
کیجا نب سے گر ین سگنل نہیں ملتا ، کچھ نہیں ہو گا ،
پو ر ی پی ڈ ی ا یم گیم بنا کر گیٹ 4 کیجا نب د یکھ
ر ہی ہے ، مگر و ہا ں سے خا مو شی ۔
عد ا لت میں آ ج کہ د یا گیا ہے ، پا ر ٹی ڈ سپلن کی
پا بند ی لا ز می بنا نے کیلئے ، آ ر ٹیکل 63 ا ے لا یا
گیا ہے ، د و سر ی کشتی میں چھلا نگ لگا نیو ا لو ں
کو سیٹ سے ہا تھ د ھو نا پڑ سکتے ہیں ، پا ر ٹی کے
سا تھ کھڑ ے ر ہنا ہو گا ، کسی ا و ر پا ر ٹی کیطر ف
نہیں جا یا جا سکتا ۔ منحر ف ر کن کا و و ٹ کا سٹ
بھی ہو گا ، شما ر بھی ہو گا ، لیکن و ہ نا ا ہل ہو
جا ئیگا ، کتنے عر صے کیلئے نا ہلی ہو گی ، ا س پر
ا ج ا یک گھنٹہ سما عت ہو گی ، بہر حا ل سپیکر کے
پا س بہت ز یا د ہ ا ختیا ر ا ت ہیں ۔ ۔ ۔
ا گر عد م ا عتما د کا میا ب ہو جا تی ہے تو عمر ا ن کو
نقصا ن سے ز یا د ہ فا ئد ہ ہو گا ، مگر عد م ا عتما د
کی نا کا می کی صو ر ت میں ا پو ز یشن کا کھیل /
سیا ست ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ۔ جمعے کو قو می
ا سمبلی کا ا جلا س بلا یا جا چکا ہے ، پند ر ہ نکا تی
ا یجنڈ ا جا ر ی ، ا یو ا ن کی ر ا ئے میں و ز یر ا عظم
ا عتما د کھو چکے ، عہد ے سے ہٹا یا جا ئے ۔ ۔ ۔
ا سٹیبلشمنٹ تصا د م نہیں چا ہتی ، ٹا ئیگر فو ر س
، ڈ نڈ ا بر د ا ر فضل ا لر حمٰٰن کی فو ر س ، حا لا ت
کی خر ا بی کی صو ر ت میں ا یمر جنسی ، ما ر شل لا ء
بعید ا ز قیا س نہیں ۔ ۔ ۔ کچھ بھی کہنا قبل ا ز و قت
ہو گا ، مگر یہ یا د ر کھنا ہے ، ا مر یکہ سے جا ن چھڑ ا نے
کیلئے عمر ا ن کا ا قتد ا ر میں ہو نا ضر و ر ی ہے ۔
ا د ھر نیٹو ، یو ر پ ، ا مر یکہ ، بر طا نیہ کے ر و س
کیسا تھ ا یٹمی جنگ کے خطر ا ت بڑ ھتے جا ر ہے ہیں ،
نیو کلیئر و ا ر ہیڈ ز کو بر طا نیہ و د یگر مما لک نے کپڑ ا
ما ر کر متعلقہ جگہو ں پر ڈ پلا ئے کر د یا ہے ، یہ صو ر ت
حا ل بنی جب بلجیئم میں یو ر پی یو نیں ، جی سیو ن ،
نیٹو سمٹ میں ر و س ، یو کر ین جنگ میں پو لینڈ کے
کہنے پر نیٹو ا من ا فو ا ج یو کر ین میں د ا خل کر نیکی
با ت کر تا ہے ، پیو ٹن نے ا س پر کہا ہے ، ا گر ہما ر ی
خو د مختا ر ی طیلنج کر نیکی کو شش کی گئی تو ہم
ا یٹم بم چلا نے سے گر یز ا ں نہیں ہو نگے ۔ ا من فو ج
بھیجنے کی صو ر ت میں یو کر ین سمیت ، مغر ب ، نیٹو
سب پر ا یٹمی حملہ ۔ ۔ ۔ ا ب شیطا ن ا مر یکہ جنگ کو
چا ئنہ تک لا نا چا ہ ر ہا ہے ، ا پنی تجا و یز لیکر یہ بلجیئم
پہنچ چکا ہے ، رو س ، یو کر ین جنگ کو مز ید بھڑ کا نا ،
ر و س کے بعد چا ئنہ پر ا قتصا د ی پا بند یا ں لگا نا ،
ا س شیطا ن ملک کا بنیا د ی مقصد ہے ، ا مر یکہ سے
بر د ا شت نہیں ہو ر ہا کو ئی ملک ا پنی آ ز ا د خا ر جہ
پا لیسی لیکر چلے ۔ بہر حا ل ہو نا و ہی ہے ، جو ا للہ
کر نا چا ہیگا ۔ د عا ہے جس میں و طن ، ا مت مسلمہ
کی بہتر ی ہو ، و ہ کا م ہو جا ئے ۔ ا مر یکہ کیجا نب سے
تر کی کو کہا گیا ، یو کر ین کو ا یس فو ر ہنڈ ر ڈ د یں ،
طیب ا ر د گا ن ، ما سٹر آ د می ہے ، ا س نے جو ا بد یا ،
پہلے ا مر یکہ ا پنے ا یف 35 جہا ز یو کر ین بھیج د ے ،
پھر مجھ سے با ت کر ے ۔ یہ ہو تی ہے آ ز ا د خا ر جہ
پا لیسی ، نیٹو ممبر ہو کر ، خیر ، غیر ت چا ھئے ۔ ۔ ۔

بین ا لا قو ا می جر ا ئد و سو شل میڈ یا ر یسر چ
آ غا عا طف خا ن ۔ ۔ ۔
#بلال_خان_آفریدی