کہاں ہیں سب میرے جسم میرے مرضی والے؟ اس بیٹی کا کیا ہوگا؟ کیا اسے یہ حق نہیں ہے کہ وہ جو چاہے پہن لے؟ یہ اس کا جسم اور اس کی مرزی ہے۔ خواتین کے حقوق کے علمبردار کہاں ہیں؟ #Womensrights #islamophobia_in_india
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟!
جون ایلیا
#اللہ_اکبر
#مسکان