2 anos ·Traduzir

کہاں ہیں سب میرے جسم میرے مرضی والے؟ اس بیٹی کا کیا ہوگا؟ کیا اسے یہ حق نہیں ہے کہ وہ جو چاہے پہن لے؟ یہ اس کا جسم اور اس کی مرزی ہے۔ خواتین کے حقوق کے علمبردار کہاں ہیں؟ ⁦‪#Womensrights‬⁩ ⁦‪#islamophobia_in_india