Maulana Abdul Ghafoor Haideri
Maulana Abdul Ghafoor Haideri

Maulana Abdul Ghafoor Haideri

@MaulanaHaideri

آج غریب عوام کی قوت خرید جواب دے چکی ہے عمران خان نے پوری قوم کو دھوکا دیا ہے۔ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کرنے والے نے لاکھوں افراد کو بے روزگار و بے گھر کر چکا ہے۔

آج اپنے اقتدار کا سورج غروب ہوتے دیکھ کر قومی قیادت کو گالیاں دے رہا ہے۔ اب تمھاری چھٹی کے دن قریب آ چکے ہیں اور ہم تمھارا سیاسی جنازہ پڑھا کر دم لیں گے۔

جمعیتہ علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا عوامی مارچ سے خطاب۔

#goniazigo

اسلام آباد: قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کے ہمراہ پریس کانفرنس۔

خزاں جائے بہار آئے یا نا آئے۔ قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی پریس سیکرٹری اطلاعات حفیظ الملک مینگل کا جمعیتہ علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان۔

قبائلی رہنماء حفیظ الملک مینگل کے شمولیتی پروگرام سے مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیتہ علماء اسلام مولانا عبدالغفور حیدری صاحب،جمعیتہ علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق ، اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ ، میر حاجی محمد عثمان بادینی ودیگر کا خطاب۔

image
image
image