آج غریب عوام کی قوت خرید جواب دے چکی ہے عمران خان نے پوری قوم کو دھوکا دیا ہے۔ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کرنے والے نے لاکھوں افراد کو بے روزگار و بے گھر کر چکا ہے۔

آج اپنے اقتدار کا سورج غروب ہوتے دیکھ کر قومی قیادت کو گالیاں دے رہا ہے۔ اب تمھاری چھٹی کے دن قریب آ چکے ہیں اور ہم تمھارا سیاسی جنازہ پڑھا کر دم لیں گے۔

جمعیتہ علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا عوامی مارچ سے خطاب۔

#goniazigo