eventi
blog
Mercato
Più
🥲🥲🥲
یہاں ہر وہ شے مقدس ہے جسے چھو لینے کی سہولت نہیں ہے لہذا آگ مُقدس ہے ،خدا مُقدس ہے اور تم مُقدس ہو۔۔۔!
حُسن ایک نقشِ تخیل ہے جسے تم آنکھیں بند کرکے دیکھ سکتے ہو ایک راگ ہے جسے بند کانوں سے سُنا جاسکتا ہے !!
تیز بارش کا میں پرندہ ہوں بادلوں میں ہے گھونسلا میرا نصیر احمد ناصر
دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو افتخار عارف
Sei sicuro di voler disapprovare?
Sei sicuro di voler eliminare questo indirizzo?
Stai per acquistare gli articoli, vuoi procedere?