Events
Blog
Market
More
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی ۔۔بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں پہ ہوتی ہے دعا کیجیے ، دعا لیجیے اور دعا دیجیے میری دعا ہے کہ رب کریم آپ سب کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کر دے ۔۔۔!! ? آمین ثم آمین✨
اک شجر ایسا محبت کا لگایا جاۓ جس کا سایا ہمساۓ کے آنگن میں بھی جاۓ
Are you sure you want to unfriend?
Are you sure you want to delete this address?
You are about to purchase the items, do you want to proceed?