2 yrs ·Translate

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی ۔۔بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں پہ ہوتی ہے
دعا کیجیے ، دعا لیجیے اور دعا دیجیے
میری دعا ہے کہ رب کریم آپ سب کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کر دے ۔۔۔!! ?⁦
آمین ثم آمین✨