2 yrs ·Translate

امریکہ نے روس کے ان باسیوں کو دھمکی دی ہے جن کے بینک اکاونٹس یورپ میں موجود ہیں وہ پیوٹن کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو ان کے اکاونٹس کو فریز کرکے ان سب کے پیسے ضبط کرلیئے جایئں۔

اب آپ اپنی ایمانداری سے بتایئں جن پاکستانی حکمرانوں اور ان کے رشتہ داروں،جرنیلوں ، بیوروکریٹس کے بینک اکاونٹس یورپ میں ہیں اور وہ حکمران ہوتے تو امریکہ کے ایسے دھمکی دینے پر وہ پاکستان کے مفاد کے ساتھ کھڑے ہوپاتے۔۔۔

یہ عمران خان ہے جس پر اس وقت انتہا کا پریشر ڈالا جارہا ہے اندرونی اور بیرونی دونوں جانب سے اس کو اندرونی اور بیرونی طور جھکانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن وہ یورپ اور سپر پاور کے سامنے پاکستان کے مفاد پر رکھوالا بن کر کھڑا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے مفاد کے خلاف کچھ نہیں کرے گا چاہے کچھ بھی ہوجائے۔۔

2001 جب ساری دنیا افغ انس تان پر حملے کو ڈیفینڈ کرتی تھی اس نے اس دن کہہ دیا تھا کہ امریکہ تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جارہا ہے اس کو تالبان خان کہا گیا۔ لیکن 20 سال بعد تاریخ نے اس مرد قلندر کی کہی ایک ایک بات سچ کردکھائی۔۔آج پاکستان اپنی تاریخ کے 75 سالہ دور میں پہلی دفعہ اپنے پتے بہترین طریقے سے کھیل رہا ہے کیونکہ حکمران کو کنٹرول نہیں کیا جارہا۔۔

اسی وجہ سے اس کے خلاف اندرونی سازشیں شروع کردی گئی لیکن شیر نے ایک پنجہ مارا سب قوطے بھاگ گئے۔ اب اس پنجے کے درد سے ٹاوں ٹاوں کررہے ۔۔یہ ٹاوں ٹاوں بھی کچھ دنوں میں ختم ہوجائے گی۔
عاصم چوہدری