ٹیم فیس لور۔۔۔ کچھ پرابلمز ہیں پلیز اپڈیٹ کردیں ۔۔۔
ایک تو فرینڈز ہمارے زیادہ ہیں مگر شو کم ہورہے جیسے میرے دس سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر نمبرینگ میں 5 ہی دکھا رہا ہے اور دوسری بات سکرین شاٹ جیسے فیسبک میں کاپی ہوجاتا ہے یہاں کاپی نہیں ہوتا پکچر ہی اپلوڈ کرنا پڑتی ۔۔۔
یہ دو چیزیں دیکھ لیں پلیز ۔۔۔
Inam Rana Facelore Team
Aimer
Commentaire
Partagez
Inam Rana
supprimer les commentaires
Etes-vous sûr que vous voulez supprimer ce commentaire ?