2 años ·Traducciones

Inam Rana ممکن ہو تو پلیز تھوڑی سی تبدیلی یہ کر دیں کہ جب یہ سرخ فقرہ لکھا ہوا آئے تو ساتھ ہی اُس جگہ کوئی اسٹار وغیرہ بنا دیا جائے جہاں غلطی ہو رہی ہو تاکہ اُسے فوری درست کیا جا سکے
بہت مرتبہ بلاگ پوسٹ کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور ہمیشہ اُسی ایک طریقے سے کرتی ہوں لیکن پھر بھی کبھی کبھار ہی پوسٹ ہوتا ہے ورنہ اکثر نہیں ہو پاتا اور متعدد بار کوشش کرنے پر بھی یہ سرخ فقرہ ظاہر ہوتا ہے مگر سمجھ نہیں آتا کہ غلطی کہاں ہو رہی ہے

image