2 jr ·Vertalen

مری میں پھنسے ہوئے سیاحوں تک یہ اطلاع پہنچ جائے تو بہتوں کا بھلا ہو سکتا ہے
جماعت اسلامی نے مری میں ریسکیو سینٹر قائم کر دیا
"دختران اسلام اکیڈمی مری" کی بلڈنگ میں بنائے جانے والے ہنگامی ریسکیو سینٹر میں کھانا، ہیٹرز، رہائش کا ہر ممکن بندوبست ہوگا
بانسرہ گلی، سنی بنک، گھوڑا گلی چٹا موڑ میں پھنسے افراد رابطہ کریں۔
رابطہ حافظ شکیل صاحب
03005175969
حماد المحمود عباسی
03338544338
مری کے مختلف علاقوں میں سیاحوں کی مدد ریسکیو اور ریلیف کے لیے جماعت اسلامی کے ٹیم لیڈرز کے رابطہ نمبرز
دریا گلی۔۔۔راشد ستار
+923101575710
بانسرہ گلی گھوڑا گلی۔۔حافظ شکیل عباسی
+923335565405
روات ۔۔۔ساجد محمود
03025157190
سہربگلہ ۔۔۔فدا عباسی
03109462728
مری شہر۔۔علیم عباسی ،مسعود بٹ
03005511949
علیوٹ ۔۔۔سفیر اختر
+923135130713

اس کے علاوہ
‏جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ مری التاج ہوٹل میں تشریف لائیں ہم ان کو کھانے کمرے مفت مہیا کریں گے
مزید کسی بھی مشکلات یا پریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں‏
نیو التاج ہوٹل مری کلب اسٹیٹ
اشفاق عباسی 03235201241
خالد عباسی 03219542344
ماجد عباسی 03136637411