مری میں پھنسے ہوئے سیاحوں تک یہ اطلاع پہنچ جائے تو بہتوں کا بھلا ہو سکتا ہے
جماعت اسلامی نے مری میں ریسکیو سینٹر قائم کر دیا
"دختران اسلام اکیڈمی مری" کی بلڈنگ میں بنائے جانے والے ہنگامی ریسکیو سینٹر میں کھانا، ہیٹرز، رہائش کا ہر ممکن بندوبست ہوگا
بانسرہ گلی، سنی بنک، گھوڑا گلی چٹا موڑ میں پھنسے افراد رابطہ کریں۔
رابطہ حافظ شکیل صاحب
03005175969
حماد المحمود عباسی
03338544338
مری کے مختلف علاقوں میں سیاحوں کی مدد ریسکیو اور ریلیف کے لیے جماعت اسلامی کے ٹیم لیڈرز کے رابطہ نمبرز
دریا گلی۔۔۔راشد ستار
+923101575710
بانسرہ گلی گھوڑا گلی۔۔حافظ شکیل عباسی
+923335565405
روات ۔۔۔ساجد محمود
03025157190
سہربگلہ ۔۔۔فدا عباسی
03109462728
مری شہر۔۔علیم عباسی ،مسعود بٹ
03005511949
علیوٹ ۔۔۔سفیر اختر
+923135130713
اس کے علاوہ
جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ مری التاج ہوٹل میں تشریف لائیں ہم ان کو کھانے کمرے مفت مہیا کریں گے
مزید کسی بھی مشکلات یا پریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
نیو التاج ہوٹل مری کلب اسٹیٹ
اشفاق عباسی 03235201241
خالد عباسی 03219542344
ماجد عباسی 03136637411
جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ ہمارے پاس مری التاج ہوٹل میں تشریف لائیں ہم ان کو کھانے کمرے مفت مہیا کریں گے
مزید کسی بھی مشکلات یا پریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی مدد کریں گے
منجانب ۔انتظامیہ نیو التاج ہوٹل مری کلب اسٹیٹ
اشفاق عباسی 03235201241
خالد عباسی 03219542344
ماجد عباسی 03136637411