2 Jahre ·übersetzen

زندگی کی آخری سیلفی۔۔۔۔مردان کے تحصیل کاٹلنگ کے علاقہ تازہ گرام قاسمی۔کے تین اور تحصیل تحت بھاٸی کے علاقہ میاسیٸ لوندخوڑ کے ایک رہاٸشی دوستوں کا مری میں سردی سے المناک موت سے قبل آخری سیلفی۔۔۔?

image