نہ ہو نا امید نومیدی زوال علم و عرفاں ہیں
امید مرد مومن ہے خدا کے رازدانوں میں
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

آج کرناٹک میں اس عظیم ماں باپ کی ایک بہادر بیٹی نے دنیا کے سامنے ایک پیغام رکھ دیا کہ ہم مسلمان کسی سے ڈرنے والے نہیں لیکن ہم امن پسند لوگ ہے ہمیں نہ بہکایا جائے ہمیں مجبور نہ کریں ورنہ تمہارے 50 آدمی ہمارے ایک عورت کے سامنے بے بس نظر آئیں گے۔۔
اکیسویں صدیں کی یہ بیٹی بلا شبہ سیدہ خولہ رضی اللہ عنہا و سیدہ خنساء رضی اللہ عنہا کی حقیقی یادگار ہے۔
اللہ اکبر۔۔
#اللہ__اکبر
بقلم ضیاء الرحمن