سیکولرزم کا دادا پہچاننے والا ملک ایک حجاب کے آگے بے بس ہوگیا ۔۔
سیکولرزم کے نعرے لگانے والے ایک با حجاب بہن کو برداشت نہیں کرسکے اور نکل کر سڑکوں پر آجاتے ہیں عورتوں کی حقوق کےلئے۔۔
افســــوس ہے مجھے آج کل کے نام نہاد مسلمانوں پر جو خواب غفلت میں ایسے سوئے ہیں کہ انکو جگانا ہاتھی کو رکشے میں بٹھانے کے مترادف ہوچکا ہے ۔۔
اے اللہ بھیج دے ایک اور محمد بن قاسم کو جو اپنی بہن کی ایک پکار پر عراق سے سندھ تک اپنے فوج کے ساتھ پہنچ جائے۔
اے اللہ بھیج دے ایک اور صدام حسین کو جو ایک اسرائیلی ماں کی آواز پر 200 میزائل ایک رات میں اسرائیل پر داغ دے۔
اے اللہ بھیج دے صلاح الدین ایوبی کو جو ریجنالڈ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے پر مصر سے فلسطین تک پہنچ جائے۔۔
اللھم النصر السلام و المسلمین
بقلم ضیاء الرحمن
نہ ہو نا امید نومیدی زوال علم و عرفاں ہیں
امید مرد مومن ہے خدا کے رازدانوں میں
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
آج کرناٹک میں اس عظیم ماں باپ کی ایک بہادر بیٹی نے دنیا کے سامنے ایک پیغام رکھ دیا کہ ہم مسلمان کسی سے ڈرنے والے نہیں لیکن ہم امن پسند لوگ ہے ہمیں نہ بہکایا جائے ہمیں مجبور نہ کریں ورنہ تمہارے 50 آدمی ہمارے ایک عورت کے سامنے بے بس نظر آئیں گے۔۔
اکیسویں صدیں کی یہ بیٹی بلا شبہ سیدہ خولہ رضی اللہ عنہا و سیدہ خنساء رضی اللہ عنہا کی حقیقی یادگار ہے۔
اللہ اکبر۔۔
#اللہ__اکبر
بقلم ضیاء الرحمن