2 лет ·перевести

رانا صاحب کچھ مسائل ہیں ایپ میں اگر اس پر توجہ دی جائے تو بہت بہتر ہوگا
ایک تو جیسے میں نے آپ کو ریکویسٹ بیجھنی چاہی تو ایڈ فرینڈ پر دبانے سے کلک کی آواز تو آتی ہے لیکن ریکویسٹ سینڈ نہیں ہوتی
یا کسی پوسٹ پر لائک کرنا چاہیں تو کلک کی آواز تو آتی ہے لیکن لائک ہوتی نہیں
اور سلو بھی بہت ہے With Inam Rana