2 yrs ·Translate

مادر علمی
جامعہ دارالعلوم محمدیہ صادق آباد راولپنڈی
حضرت استاد مکرم مفتی مجیب الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور دیگر تمام اساتذہ کرام اور
عزیز از جان دوستان گرامی
مفتی اللہ یار عرف عارف جان صاحب مفتی محمد خالد صاحب اور مفتی محمد اکرم صاحب اساتذہ کرام جامعہ ھذا
کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ یہ ادارہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے ۔
#حقانی

image