eventi
blog
Mercato
Più
"گزشتہ حکومت" وہ کندھا ہے جس پہ ہرحکومت اپنی نااہلی کی بندوق رکھ کے چلاتی ہے. (راحیل احمد)
فرق لہجے کا صرف ہے ورنہ، بات کرنا کسے نہیں آتی؟ (راحیل احمد) #poetry
صفائی کے معاملے میں ہم ایماندار منافق ہیں. اپنے گھر کو اندر سے صاف رکھنے کے چکر میں گھر تک آنے والا راستہ گندا کر دیتے ہیں. (راحیل احمد)
ہم سے بدلا ہے نہ بدلے گا کبھی حال مگر سال اچھا ہے کہ ہر سال بدل جاتا ہے (راحیل احمد)
Sei sicuro di voler disapprovare?
Sei sicuro di voler eliminare questo indirizzo?
Stai per acquistare gli articoli, vuoi procedere?