اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے انعام رانا صاحب نے بہت بڑا قدم اٹھایا ہے ہم سب کو اس کوشش کو کامیاب بنا ہے انشاء اللہ ایک دن پوری دنیا میں فیس لور کانام ہوگا آپ لوگ اپنے دوستوں کو بھی اس کے بارے میں بتائے چاہیے وہ پاکستان میں ہے یہ کسی اور ملک میں اسی طرح ہی ہم لوگ اس کو کامیاب بنانے گے مجھے بھی اس کے بارے میں میرے ایک دوست نے بتایا
اللہُ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین