سن کر یہ صدا گردن تسلیم جھکائی
تلوار سے کھودی لحد اور لاش لٹائی
جب خاک میں وہ چاند سی تصویر چھپائی
تعویز پہ منہ رکھ دیا رقت بہت آئی
فرمایا کہ ڈر ڈر کے نہ رونا علی اصفر ع
ہم آتے ہیں آرام سے سونا علی اصفر ع
#hussainisforall
#muharram2022
سن کر یہ صدا گردن تسلیم جھکائی
تلوار سے کھودی لحد اور لاش لٹائی
جب خاک میں وہ چاند سی تصویر چھپائی
تعویز پہ منہ رکھ دیا رقت بہت آئی
فرمایا کہ ڈر ڈر کے نہ رونا علی اصفر ع
ہم آتے ہیں آرام سے سونا علی اصفر ع
#hussainisforall
#muharram2022
پھر زخم نہ کھل جائیں کہیں آلِ علیؑ کے
جلتے ہوئے خیموں کی وہی شام نہ لکھنا
جو ذکر نہ کرتے ہوں حسینؑ ابنِ علیؑ کا
اُس شہر کے لوگوں میں مرا نام نہ لکھنا
#hussainisforall
"ذی الحجہ کا مہینہ بھی کتنا افضل مہینہ ہے"
موسیٰ طور پے جا رہے ہیں
فاطمہؑ علیؑ کے گھر جا رہی ہیں
ابراھیمؑ اسماعیلؑ کو قربان گاہ لے کر جا رہے ہیں
محمّدؐ علیؑ کو غدیر خم لے کر جا رہے ہیں
اہلیبیتؑ نورانی چہروں کے ساتھ مباہلہ میں جا رہے ہیں
اور
حسینؑ اپنے اہل و عیال کے ساتھ کربلا جا رہے ہیں۔